سستی شہرت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - گھٹیا شہرت۔ "سب نے یہی سمجھا کہ محض سستی شہرت کی غرض سے جینی نے لوگوں کی مدد کی تھی۔"      ( ١٩٨٢ء، پچھتاوے، ١٥٢ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم صفت 'سستی' کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم 'شہرت' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٤٣ء سے مقالاتِ گارسان و تاسی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - گھٹیا شہرت۔ "سب نے یہی سمجھا کہ محض سستی شہرت کی غرض سے جینی نے لوگوں کی مدد کی تھی۔"      ( ١٩٨٢ء، پچھتاوے، ١٥٢ )

جنس: مؤنث